تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل و جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل و جان کے معانیدیکھیے
دِل و جان کے اردو معانی
صفت
- پیارا، عزیز، بیٹا
شعر
کیوں نہ ہم اس کو دل و جان سے چاہیں تشنہؔ
وہ جو اک دشمن جاں پیار بھی کرتا جائے
ہچکیوں سے یہی اندازہ لگایا ہم نے
یاد کوئی تو دل و جان سے کرتا ہوگا
دے دیا اپنے دل و جان کا اک اک قطرہ
اور کیا چاہتی ہے تیری صدا تیرے بعد
English meaning of dil-o-jaan
Adjective
- lovely, pretty, son
दिल-ओ-जान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जी-जान, प्राण-मन, प्यारा, प्रिय, बेटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل و جان)
دِل و جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔