تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے صاف ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل صاف ہونا

دل میں کدورت نہ رہنا ، ملال رفع ہونا

دِل میں صاف ہونا

کدورت یا رنجش نہ ہونا .

قَلْب اَنْدَر سے صاف ہونا

مخلص ہونا ، دل كا بغض و عناد سے پاک ہونا ، بے ریا ہونا ۔

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِل سے ناچار ہونا

دل اخیتار میں نہ ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا

دِل سے لاگ ہونا

دل سے لگاؤ ہونا ، دلی تعلق ہونا

صاف دِل سے

خلوصِ نیت کے ساتھ، دیانت داری کے ساتھ

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

دِل سے غُلام ہونا

کسی کا گروبدہ ہونا

دِل سے راغِب ہونا

پورے طور پر رغبت رکھنا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

دِل سے بَتَنگ ہونا

دل کی وجہ سے مجبور ہونا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

دِل جِینے سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا ، جِینے سے مُتَنَفِّر ہونا.

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

دِل و جان سے عاشِق ہونا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے صاف ہونا کے معانیدیکھیے

دِل سے صاف ہونا

dil se saaf honaaदिल से साफ़ होना

محاورہ

دِل سے صاف ہونا کے اردو معانی

  • کدورت نہ رکھنا

दिल से साफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • कुदूरत ना रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے صاف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے صاف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words