تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلال کے معانیدیکھیے
دِلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
- (معرفت) اس کیفیت اضطرابی اور قلقی کو کہتے ہیں کہ جو عشق اور ذوق کے سبب سے باطن سالک پر وارد ہو
English meaning of dilaal
Noun, Masculine
- amorous gesture or behaviour (of a woman), coquettish boldness with feigned opposition, looking (amorously or haughtily) through half-shut eyes, looking with affected anger (as lovers)
- (Mysticism) it is called that anxious and restless situation which occurs on the inner soul of devotee due to love and and affection
दिलाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلال)
دِلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔