تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ کرنا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ کرنا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا، خاطر میں نہ لانا

دِماغ تازَہ کَرْنا

جی خوشی کرنا، جی بہلانا، تفریح کرنا، ذہن کو آسودہ کرنا.

دِماغ پَراگَنْدَہ کَرْنا

دماغ پریشان کرنا،خصوصاً شے کی بدبو کا حواس باختہ کردینا.

دِماغ کا عِلاج کَرْنا

دماغ کو قابو میں رکھنا، سِڑی پنے کو دور کرنا.

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

دِماغ خالی کَرْنا

اپنے یا کسی دوسرے کے دماغ کو تھکانا یا پریشان کرنا، لمبی تقریر یا بکواس کرنا

دِماغ خَراب کَرْنا

خُود کو یا کسی اور کو پریشان کرنا، تنگ کرنا، باولا کر دینا یا تنگ ہونا، عاجز ہونا

دِماغ ٹَھنْڈا کَرْنا

اطمینان و سکون حاصل کرنا.

دِماغ پَریشان کَرْنا

حواس باختہ کرنا، بک بک کرکے دِق کرنا، طبیعت مکدّر کرنا

دِماغ دُرُسْت کَرنا

گھمنڈ نِکالنا، غرور توڑنا، غصہ زائل کرنا، سیدھی راہ پر لانا

دِماغ پَچّی کَرنا

اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کر دینا.

دِماغ سوزی کَرنا

دِماغ میں مَحْفُوظ کَرْنا

ذہن نشین کرنا، یاد رکھنا

دِماغ بَھونک کے خالی کَرْنا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

دِماغ بَک بَک کے خالی کَرنا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کرنا کے معانیدیکھیے

دِماغ کرنا

dimaaG karnaaदिमाग़ करना

مادہ: دِماغ

دِماغ کرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا، خاطر میں نہ لانا

English meaning of dimaaG karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • be proud

दिमाग़ करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • इतराना, घमंड करना, नख़रे दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words