تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِرَم" کے متعقلہ نتائج

دِرَم

چاندی کا ایک سِکّہ

دِرَم خَرِیدَہ

زر خرید غلام ، قیمت دے کر خریدا ہوا غلام .

دِرَم ریز

دِرَمِ شَرْعی

تین مَاشے اور ۴ رتی چان٘دی .

دِرَم دے کے لینا

مول لینا ، بمشکل حاصل کرنا .

بَنْدَۂ بے دِرَم

رک : بندۂ بے دام۔

ماہی دِرَم دار

وہ مچھلی جس کی کھال پر سفنے یعنی فلس یا چھلکے ہوں ، چھلکار مچھلی .

نَقْشِ دِرَم

درہم پر نشان یا حروف وغیرہ

بَنْدَۂ بے دام و دِرَم

رک : بندۂ بے دام۔

دام و دِرَم

ادنیٰ اور اعلیٰ ، کم تر و بیش تر

غُلامِ بے دِرَم

اردو، انگلش اور ہندی میں دِرَم کے معانیدیکھیے

دِرَم

diramदिरम

اصل: فارسی

وزن : 12

دِرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاندی کا ایک سِکّہ
  • وزن جو اختلافات کے باوجود اب عام طور پر ساڑھے تین ماشے کے مساوی سمجھا جاتا ہے
  • (مجازاً) روپیہ پیسا، نقدی، سکّہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diram

Noun, Masculine

  • silver coin
  • a unit of weight
  • money, cash,

दिरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिरहम, एक प्रकार का पुराना सिक्का, चाँदी का एक छोटा सिक्का जिसका मान या मूल्य भिन्न-भिन्न समयों में अलग-अलग था, साढ़े तीन माशे की एक तौल, रुपया पैसा, नक़दी

دِرَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words