تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو عالَم سے کھو دینا" کے متعقلہ نتائج

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دُنِیا سے کھو دینا

تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو عالَم سے کھو دینا کے معانیدیکھیے

دو عالَم سے کھو دینا

do 'aalam se kho denaaदो 'आलम से खो देना

محاورہ

دو عالَم سے کھو دینا کے اردو معانی

  • دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

दो 'आलम से खो देना के हिंदी अर्थ

  • दीन-ओ-दुनिया ख़राब कर देना, कहीं का ना रखना, तबाह बर्बाद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو عالَم سے کھو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو عالَم سے کھو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words