تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو عالَم سے گُزَر جانا" کے متعقلہ نتائج

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو عالَم سے گُزَر جانا کے معانیدیکھیے

دو عالَم سے گُزَر جانا

do 'aalam se guzar jaanaaदो 'आलम से गुज़र जाना

محاورہ

دو عالَم سے گُزَر جانا کے اردو معانی

  • دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

दो 'आलम से गुज़र जाना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया और अक़बा के ख़्याल से दस्तबरदार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو عالَم سے گُزَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو عالَم سے گُزَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words