تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دو گَز اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دو دو گَز اُچَھلْنا

بہت بے تاب ہونا ، اُچھلنا کودنا .

دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت بے تاب ہونا ، بہت زیادہ تڑپنا .

دو ہاتھ اُچَھلْنا

بہت بے قرار ہونا، مضطرب ہونا، دو دو ہاتھ اچھلنا

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

یَک گَز دو فاخْتَہ

ایک پنتھ دو کاج ، ایک دائو یا وار میں دشمنوں کا کام تمام ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک تدبیر سے دوکام ہونا.

دو گَز کَفَن

کفن کا کپڑا جو عموماً دو گز کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دو گَز اُچَھلْنا کے معانیدیکھیے

دو دو گَز اُچَھلْنا

do-do gaz uchhalnaaदो-दो गज़ उछलना

محاورہ

دو دو گَز اُچَھلْنا کے اردو معانی

  • بہت بے تاب ہونا ، اُچھلنا کودنا .

दो-दो गज़ उछलना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बेताब होना, उछलना कूदना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دو گَز اُچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دو گَز اُچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words