تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو کَوڑی کی" کے متعقلہ نتائج

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کَوڑی کی کے معانیدیکھیے

دو کَوڑی کی

do kau.Dii kiiदो कौड़ी की

دو کَوڑی کی کے اردو معانی

  • حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو کَوڑی کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو کَوڑی کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words