تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو پار" کے متعقلہ نتائج

دو پار

دوپہر .

دو پارَہ

دو ٹکڑے، دو حصے، پھٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ، ریزہ ریزہ

دو پارْگی

(حیاتیات) دو ٹکڑے ہونا ، دو مساوی حصّوں میں تقسیم ہونا ؛ خلییے کا بغرض تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہو جانا ہے، انشقاقِ خلیہ.

دو پَہَرْ آنا

دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دو پَہَر کی چِیل

وہ لڑکا یا شخص جو دوپہر کے وقت اِدھر اُدھر مارا مارا پِھرے.

دو پَہَر پَر آنا

(ہئیت) کسی رصدگاہ کے خطِ نصف النہار پر سے کسی جرم فلکی کا گُزرنا ، عبورِ قمر

دو پَہَر چَکَر

(ہئیت) عرضِ بلد

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

دو پَہَر سے دو پَہَر

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .

دو پَہَر ڈَھلْنا

زوال کا وقت ہونا ، دن ڈھلنا ، دوپہر کا وقت گُزرنا .

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

دو پَہْری بَلا

دو پَہْری چِیل

رک : دوپہر کی چیل .

ٹِھیک دو پَہَر

۔مونث۔ خاص نِصفُ النّہار کا وقت جب سر پر آفتاب ہو۔ ؎

گَرْمی کی دو پَہَر

سخت گرم دوپہر ، گرمی کے موسم کی دوپہر .

ٹَٹار دو پَہَر

سخت یا بھری دوپہر.

گُلِ دو پَہْر

دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل

قَبْل اَز دو پَہَر

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو پار کے معانیدیکھیے

دو پار

do-paarदो-पार

دو پار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوپہر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words