تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو پَہَرِیا" کے متعقلہ نتائج

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

گُل دُو پَہْرِیا

دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دواءً مستعمل

دو پَرا

گھوڑے کے اگلے پان٘و کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے.

دو پَرَہ

(حیوانیات) دو پروں یا بازو والا

دو پار

دوپہر .

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

دو پَیرا

(کن٘واں) جس سے بیک وقت دو چرسوں سے پانی نکالا جا سکے.

دو پارَہ

دو ٹکڑے، دو حصے، پھٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ، ریزہ ریزہ

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دِیو پَری

۱. آتشبازی کا غبارہ جو روایتی آتشیں مخلوق جن بُھوت اور پری کی طرح اُڑتا فضا میں بلند ہوتا چلا جاتا ہے.

دو پَہَرْ آنا

دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.

دو پھار

رک : دوپہر .

دُوی پَہَر

دوپہر ، نیم روز ، نصف النہار ، نصف شب ، آدھی رات

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

دُھوئیں پار کَرنا

داد تحسین وصول کرنا ، بہت ناموری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو پَہَرِیا کے معانیدیکھیے

دو پَہَرِیا

do-pahariyaa•दोपहरिया

اصل: ہندی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دو پَہَرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں
  • بچہ جو دوپہر کو پیدا ہو
  • دوپہر کا وقت

صفت

  • دوپہر کا

Urdu meaning of do-pahariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek phuul jo aksar dopahar me.n khultaa hai, is ka paudaa is ka dogaz buland hotaa hai jis par surKh syaahii maa.il aur safaid zard rang ke do inch lambe phuul lagte hai.n
  • bachcha jo dopahar ko paida ho
  • dopahar ka vaqt
  • dopahar ka

English meaning of do-pahariyaa

Noun, Masculine

  • a kind of flower, Pentapetes phœnicea
  • a child born at noon
  • the period around midday, early afternoon

Adjective

दोपहरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फूल जो प्रायः मध्याह्नकाल में खिलता है, इसका पौधा दो गज़ लंबा होता है जिस पर गाढ़ा लाल और सफ़ेद पीले रंग का दो इंच लंबा फूल लगता है
  • वह बच्चा जिसका जन्म दोपहर को हुआ हो
  • सबेरे और संध्या के बीच का समय, दोपहर का समय, दोपहर, मध्याह्नकाल

विशेषण

  • दोपहर का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو پَہَرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو پَہَرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone