تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو رَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو رَنگی کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: دو رَنْگا
دو رَنگی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت، مؤنث
- منافق، مکار شخص، دوہری چال کا
- تلوّن، حالت یا صورت کی تبدیلی، ایک روش پر نہ رہنے کی کیفیت، دو رنگ کا ہونا
- دُہری، دو طرح کی، منافقانہ
- بیک وقت دو حالتیں ہونا، ذو معنویت، ابہام
- ظاہر اور باطن ایک نہ ہونے کی حالت، منافقت، دوروبہ پن
- شعبدہ بازی، فریب، دھوکا
شعر
دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا
سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا
سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
ہے لطف حسینوں کی دو رنگی کا امانتؔ
دو چار گلابی ہوں تو دو چار بسنتی
English meaning of do-ra.ngii
Persian, Hindi - Adjective, Feminine
- the property of having two colours
- hypocrisy, duplicity, of double hue
- with two divers aspects of life
- capriciousness
- double-dealing, deceit
दो-रंगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण, स्त्रीलिंग
- ऐसी बात या व्यवहार जो दोनों पक्षों में लग सके, कभी कुछ होना कभी कुछ, बाह्य और भीतर एक नो होने की अवस्था, दो रवय्या का होना, दोहरे व्यवहार का होना, कपटी, मक्कारी, धोकेबाज़, दोहरी चाल का
- दो रंगों वाला होने की अवस्था या भाव, दो रंग का, चितकबरी,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو رَنگی)
دو رَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔