تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو سَر" کے متعقلہ نتائج

دو سَر

دو پھل والا ، دو دھار والی تلوار .

دو سَرْہا

رک : دوبدو .

دو سَرے

خیمہ کی ایک قسم ، ڈولی یا فینس کا پردہ .

دو سَر دار

دو سر رکھنے والا ، دو سر والا .

دو سَرا

پہلے کے بعد کا، دوم، ثانی، گنتی میں ایک کے بعد دو، دونوں جہان، دنیا اور آخرت

دو سَری

(کاشت کاری) وہ زمین، جس پر دو دفعہ ہل چلایا گیا ہو، دو دفعہ ہل چلانا

دو سَر رَکْھنا

دو نتیجے نکلنا یا ہونا .

دو سَر مِلانا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

دو سَر مِلْوا دینا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

نیزَۂ دُو سَر

دو دھاری برچھی

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

تیغِ دو سَر

وہ تلوار جس کے سرے پر دو پھل ہوں، دو دھاری تلوار، وہ تلوار جس کے دونوں جانب دھار ہو، وہ تلوار جس کو دو بار دھار دی گئی ہو

شَمْشِیرِ دو سَر

دو نوکیں رکھنے والی تلوار.

جَنگ دو سَر دارَد

جن٘گ میں فتح یا شکست ہوتی ہے.

دو پَٹّا سَر سے اُتارْنا

کسی خاتون کی بے عزتی کرنا ، بدتمیزی کرنا.

دو کانوں میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو سَر کے معانیدیکھیے

دو سَر

do-sarदो-सर

دو سَر کے اردو معانی

  • دو پھل والا ، دو دھار والی تلوار .
  • دو کھوپڑیاں ، دو سر والا ، دو نتیجے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone