تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو تَن" کے متعقلہ نتائج

دو تَن

دو شخص ؛ دُہرا

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

جان دو تَن

آپس میں نبہت خلوص رکھنے والے ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو تَن کے معانیدیکھیے

دو تَن

do-tanदो-तन

دو تَن کے اردو معانی

  • دو شخص ؛ دُہرا

दो-तन के हिंदी अर्थ

  • दो व्यक्ति, दुहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو تَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو تَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone