تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونا مروا" کے متعقلہ نتائج

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَروانِیَہ

رک : مروانی ۔

مَروہ

محبت ، شفقت ، مہربانی ، کرم ، رحم ؛ انسانیت

مَرواری

ایک وضع کی گھاس جس کے پیدا ہونے سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے ۔

مَروانا

ہلاک کروانا، قتل کرانا، کسی کو مارنے پیٹنے کا کام دوسرے سے کرانا

مَروانی

مروان بن مالک سے منسوب یا متعلق ؛ مروان کا ۔

مَروارِیدی

مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)

مَروارِید

موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

مَروہی

شفیق ، مہربان ، رحم کرنے والا ؛ شفیق یا رحیم شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں دونا مروا کے معانیدیکھیے

دونا مروا

donaa-marvaaदोना-मरवा

وزن : 2222

مادہ: دونا

موضوعات: طب

دونا مروا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طِب) جنسِ افسنتین کی ذیلی قسم ، نازبُو ، مرزنگوش پودینہ ، صعتر ، لاط :-

English meaning of donaa-marvaa

Noun, Feminine

  • sweet basil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونا مروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونا مروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone