تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

دونوں ہاتھ سے تالی بَجْتی ہَے

میل اور لڑائی کا آغاز دونوں طرف سے ہوتا ہے، دونوں کے خواہش کے بغیر نہ دوستی ہو سکتی ہے نہ دشمنی

دونوں ہاتھ مِلْتے بَجْتی ہے تالی

رک دونوں ہاتھ سے تالی بجتی ہے

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے کے معانیدیکھیے

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

dono haath se taalii bajtii haiदोनो हाथ से ताली बजती है

ضرب المثل

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے کے اردو معانی

  • محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

दोनो हाथ से ताली बजती है के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या अदवात दोनों तरफ़ से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words