تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے کے اردو معانی
- محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی
- جس طرح تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی اسی طرح لڑائی کبھی ایک کے لڑنے سے نہیں لڑی جاتی
- لڑائی جھگڑا یاعشق و محبت اس وقت تک نہیں ہوتے جب تک دونوں فریق تیار نہ ہوں
- دو آدمیوں میں جب لڑائی ہوتی ہے تو اس میں کسی ایک کی غلطی نہیں ہوتی بلکہ دونوں گناہگار ہوتے ہیں
English meaning of taalii dono.n haatho.n se bajtii hai
- it takes two to tango
ताली दोनों हाथों से बजती है के हिंदी अर्थ
- मुहब्बत या लड़ाई एक तरफ़ से नहीं होती
- जिस तरह ताली एक हाथ से नहीं बजती उसी तरह लड़ाई कभी एक के लड़ने से नहीं लड़ी जाती
- लड़ाई झगड़ा या इश्क़-ओ-मुहब्बत उस समय तक नहीं होते जब तक दोनों पक्ष तैयार न हों
- दो आदमियों में जब लड़ाई होती है तो उसमें किसी एक का अपराध नहीं होता दोनों दोषी होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے)
تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔