تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوپہر ڈھلے" کے متعقلہ نتائج

دوپَہر

دن کے بارہ بجے کا وقت جب آفتاب نصف النہار پر ہوتا ہے، دن کا درمیانی حصّہ

دوپَہَر ہونا

آدھا دن گُزر جاتا ؛ (مجازاً) بہت دیر ہو جانا .

دوپَہر لَگْنا

وقت گزر جانا ، دیر ہوجانا .

دوپَہَر باجْنا

دوپہر کی توپ جلنا یا گھنٹا بجنا ، آدھا دن ہونا ، بارہ بجنا .

دوپہر ڈھلے

دوپہر ڈھلنے کے بعد، زوال کے وقت، دن ڈھلے، تیسرے پہر کو

دوپَہر کی توپ چُھٹْنا

پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .

دوپَہَر پَہلے

صبح کے وقت ، دوپہر سے پہلے ، رات کے بارہ بجے سے لے کر دن کے بارہ بجے تک کا وقت ، قبلِ زوال

دوپَہَرِیا مَنانا

دوپہر کے وقت دھوپ سےآکے سایہ میں بیٹھنا .

دو پَہَر ڈَھلْنا

زوال کا وقت ہونا ، دن ڈھلنا ، دوپہر کا وقت گُزرنا .

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

دو پَہَر چَکَر

(ہئیت) عرضِ بلد

دو پَہَرْ آنا

دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.

دو پَہَر کَرْنا

دوپہر کا وقت کر دینا ، اتنی دیر کرنا کہ دوپہر کا وقت آجائے ، دن کے بارہ بجانا .

دو پَہَر کی چِیل

وہ لڑکا یا شخص جو دوپہر کے وقت اِدھر اُدھر مارا مارا پِھرے.

دو پَہَر پَر آنا

(ہئیت) کسی رصدگاہ کے خطِ نصف النہار پر سے کسی جرم فلکی کا گُزرنا ، عبورِ قمر

defray

defier

شوخ چشم، باغی، سرکش، مقابلے پر آمادہ۔.

defer

لَٹْکانا

دَفَر

گندگی

دو پَہَر سے دو پَہَر

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .

دو پھار

رک : دوپہر .

duffer

عوام: گاؤدی، نکما آدمی۔.

differ

مُخْتَلِف

داپَھڑ

ددوڑا، چکتّا

دو پھاڑ

(نباتیات) دو جز کا ، دو ٹکڑے ، جو تنے تک یا اس کے قریب تک دو حصوں میں پھٹا ہوا ہو

بَھری دوپَہَر

دوپہر جو پورے شباب پر ہو، نصف النہار کا وقت

جَلْتی دوپَہَر

دوپہر کی جھلسا دینے والی دھوپ

ٹِھیک دو پَہَر

۔مونث۔ خاص نِصفُ النّہار کا وقت جب سر پر آفتاب ہو۔ ؎

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

دو دوپَہَر

بہت دیر تک ، صبح سے شام تک .

دِن دوپَہَر

روز روشن میں ، دن کے وقت ، دن دہاڑے .

دِن دوپَہَر نَن٘گے پِھرنا

علانیہ بد اطواری یا بے شرمی پر کمر باندھ لینا .

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

دِن دوپَہَر کو صُبْح ہو جانا

گھبراہٹ اور پریشانی سے عقل ضائع ہو جانا .

دَفَر قَلْیا

پتلا نسوت پانی، خراب پکا ہوا قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکا ہو، ڈھب ڈھب قلیہ، خراب پکا ہوا شوربے کا گوشت

دَفَر قَلْیَہ

پتلا نسوت پانی ، خراب پکّا ہو قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکّا ہو. ڈھب ڈھب قلیہ ، خراب پکّا ہوا شوربے کا گوشت .

دوپَہَر بَجْنا

دوپہر کی توپ جلنا یا گھنٹا بجنا ، آدھا دن ہونا ، بارہ بجنا .

deferred shares

ملتويہ حصص

دو فَرْعی

(نباتیات) دو شاخ کا ، دو طرح کا ، دو شاخہ مکرد .

deferentially

لِحاظ

deferred annuity

ملتويہ

deferral

اِلْتِوا

deferred

مُلْتَوی

deferrer

مُلتوی کرنے والا

دو فَرْعی شاخ داری

جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .

deformedness

بدہیئتی

دوپَہْری بَجْنا

دوپہر کی نوبت بجنا ، پُرانےزمانے میں دوپہر گُزرنے پر امیروں کے گھروں پر نوبت بجا کرتی تھی

defervescence

وہ وَقفہ جِس میں بُخار میں کَمی ہو رَہی ہوتی ہے

deference

اَدَب

diaphoresis

طب: پسینہ خصوصاًجو مصنوعی طورپر نکالا جائے.

diaphragm

دودھ پلانے والے حیوانوں میں صدر اور شکم میں ایک عضلاتی حد فاصل ،حجاب حاجز ، دایفرغما.

diaphoretic

پسینہ پیدا کرنے والا.

diaphragmatic

دیافرغمی

deform

بد ہیئت کرنا

defraud

اندھا

diffractive

انکسار امواج گر

deferent

مؤدب

defrost

(الف) ریفریجریٹر کے اندر جمی ہوئی برف صا ف کرنا جس کے لیے اسے کچھ عرصے بند یاٹھہرایا ہوا رکھتے ہیں (ب) موٹر گاڑی کے شیشے پر سے برف جھاڑنا۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں دوپہر ڈھلے کے معانیدیکھیے

دوپہر ڈھلے

dopahar-Dhaleदोपहर-ढले

اصل: ہندی

وزن : 21212

مادہ: دوپَہر

دوپہر ڈھلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دوپہر ڈھلنے کے بعد، زوال کے وقت، دن ڈھلے، تیسرے پہر کو

English meaning of dopahar-Dhale

Adverb

दोपहर-ढले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दोपहर ढलने के बाद, दोपहर के समय में, दिन ढले, तीसरे पहर को

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوپہر ڈھلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوپہر ڈھلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone