تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوپَہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دوپَہر کے معانیدیکھیے
دوپَہر کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- دن کے بارہ بجے کا وقت جب آفتاب نصف النہار پر ہوتا ہے، دن کا درمیانی حصّہ
- ایک پہر کا دوگنا وقت یعنی چھ گھنٹے، مقدار وقت
- (مجازاً) انتہائی عروج کا زمانہ (جس کے بعد ہی زوال شروع ہو جاتا ہے)
- (مجازاً) تھوڑی دیر
- ایک قسم کا پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، دوپہریا کا پھول (بھوج پوری)
شعر
یہ صبح کی سفیدیاں یہ دوپہر کی زردیاں
اب آئینے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیے
وہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے
کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے
English meaning of dopahar
दोपहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- दिन के बारह बजे का समय; वह समय जब सूर्य मध्य आकाश में होता है, दिन के बारह बजे और उसके आस-पास का कुछ समय, दिन के ठीक मध्य का समय, मध्याह्न, दुपहर, मध्याह्न
- एक पहर का दोगुना समय अर्थात छ घंटे
- (लाक्षणिक) उन्नति या विकास की प्राकाष्ठा का समय (जिसके बाद पतन शुरू हो जाता है)
- (लाक्षणिक) क्षणिक भर, थोड़ी देर
- एक प्रकार का फूल जो प्रायः दोपहर में खिलता है, दोपहरिया का फूल (भोजपूरी)
دوپَہر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دوپَہر)
دوپَہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔