تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرائِن٘گ پِن" کے متعقلہ نتائج

پِیْں

باجے یا نفیری کی آواز، (بچے یا پرند جانور وغیرہ کی) باریک آواز (بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل)

پِنْہانی

پنہاں

پِن جوڑ

دو چیزوں میں بنائے ہوئے وہ خانے یا سوراخ جن میں کیل وغیرہ ڈال کر انہیں پیوستہ کردیا جائے، پن کیل وغیرہ سے لگایا ہوا جوڑ

پِن کُشَن

پن گدی، پن دانی.

پِنہانا

پنہانا، پہنانا

پِنْیا

کھلی ، تیل نکالنے کے بعد جو پھوک بچ جائے ، رک : پنیاک .

پِن کورْچَہ

(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو

پِنڈُکی

رک : پِنْڈک

پِنْڈْری

رک : پنڈلی

پِناکی

ترسول سے مسلح، ترسول بردار، شیوجی کا لقب

پِنْسَلی

پنسل سے بنا ہوا

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

پِنھاؤنی

a dress, a suit of clothes given as a wedding present

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پِنَس

رک : پینس

پِنْیاک

تل یا سرسوں کی کھلی، دوب، بخود، زعفران، پین٘گ

پِنْڈِتَگَر

تگر نامی درخت کی ایک قسم، جو خوشبودار ہوتا ہے

پِنانا

رک : پنھانا (پہنانا)

پِناک

(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان

پِنْپِنْہاں

نفرت ان٘گیز، ناخوشگوار، مکروہ، ناگوار

پِن کَرْنا

نام زد کرنا، بخشنا، عطا کرنا

پِن پواَئِنْٹ کَرْنا

نشان لگانا، نشان دہی کرنا.

پِنْپِنانا

منمنانا (پینک یا نشے کی حالت میں بولنا)

پِنّا گَر

(تیاری اون) اون کا تانا تیار کرنے والا کاریگر جو اونی تاگے کو صاف کرتا اور مان٘ڈھی لگا کر چکناتا اور کرارا بناتا ہے

پِناک نَین

بے رحم یا سخت آن٘کھوں والا

پِنّا کار

پِنْپِناہَٹ

پن پن کی آواز، جو عموماً گولی تیر وغیرہ چلتے وقت پیدا ہوتی ہے، زناٹا

پِنَس لَگْنا

سواری کے لیے پنس کا کسی مقام پر لاکر رکھا جانا

پِین

موٹا، فربہ، تن وتوش والا، بڑا لمبا چوڑا، بھاری بھرکم

پِینا

مشروب .

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

بال پِن

وہ پن جو عورتیں بال جمانے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پِیْں نِکالنا

چیں بلوانا، غرور دور کرنا، عاجز کرنا

پِینْنا

(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا

پِینَہ

पैवंद, टिकली, काम की अधिकता से हाथ या पाँव का गट्टा।

پِنداشْتَی

फा. वि. सोचने योग्य, जानने योग्य, ज्ञेय।

پنڈی

رک : پنڈ (۲) ؛ (مراد) راولپنڈی

پِنْچی

چھوٹی گیڑی جسے گیڑیوں کے کھیل میں فریق مخالف اپنی ونچو کی ضرب سے پالے کے پار پہن٘چاتا ہے

پِنْسی

ناک کی جھلی کا ورم، ناک کی پُھنسی

پِنْکی

(قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پِنْجَری

چھوٹا پنجرا

پِنْجْنی

رک : پین٘جنی ، پرندے (خصوصاً کبوتر) کے پان٘و میں ڈالنے کی جھاجھن۔

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پِنْجلی

کشا گھاس کے دو تنکے جن سے بھین٘ٹ کے وقت اشیا کو پکڑتے ہیں۔

پنڈولی

پنڈول (رک) سے منسوب ، پنڈول (رک) والا

پِنْڈاری

جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا

پِنْڈ روگی

پنڈ روگ (رک) میں مبتلا

پِن٘جاری

ترایامانا نام کی ایک دوا، گریبانی

پِنڈ خی

ایک قسم کی چھوٹی فاختہ

پِنگُرا

رک : پن٘گورا

پِنڈالُو

کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پِنْڈی تَک

مدن کا درخت ، لاط : Vangueria spinosa مون پھل ؛ رک : پنڈتگر

پِنڈ بِیج

خوشبودار پھولوں والی جھاڑی، خر زہرہ، کنیر نیز کنیر کا درخت

پِنْڈْلی سے پِنْڈلی گُھٹی ہونا

ٹانگوں میں ٹان٘گیں ہونا

پِنْڈی تَگَر

رک : پنڈ تگر

پِنْڈ بھاگی

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

پِنْڈ پُشْپ

چینی گلاب ، ایک درخت اور اس کے پھول ، لاط : Jone sia asoca ، کن٘ول کی ایک قسم ؛ ایک پودے کا پھول ، لاط : Tabernaemontana coronaria ؛ رک : پنڈ تگر

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرائِن٘گ پِن کے معانیدیکھیے

ڈَرائِن٘گ پِن

drawing-pinड्राइंग-पिन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈَرائِن٘گ پِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوپی دار چھوٹی سُوئی نما کِیل جو آسانی سے نقشہ کشی کے وقت تختہ میں لگائی اور نِکالی جا سکے ، مِیخ ، کیلی.

Urdu meaning of drawing-pin

  • Roman
  • Urdu

  • Topiidaar chhoTii suu.uui.i numaa kiil jo aasaanii se naqsha kushii ke vaqt taKhtaa me.n lagaa.ii aur nikaalii ja sake, mekh, kiilii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرائِن٘گ پِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرائِن٘گ پِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone