تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِناک" کے متعقلہ نتائج

پِناک

(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان

پِناکی

ترسول سے مسلح، ترسول بردار، شیوجی کا لقب

پِناک نَین

بے رحم یا سخت آن٘کھوں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِناک کے معانیدیکھیے

پِناک

pinaakपिनाक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

پِناک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان
  • ڈنڈا، سون٘ٹا، لاٹھی؛ کمان، قوس، شیوجی کی کمان، تین نوکوں والا نیزہ، ترسول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pinaak

Noun, Masculine

  • a musical instrument
  • staff, club, a three-pronged spear

पिनाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) एक प्रकार का बाजा जिसमें लकड़ी के एक टुकड़े को धनुष की तरह थोड़ा सा झुकाकर एक डोरी से बाँधा जाता है
  • शिव का वह धनुष जो श्रीरामचंद्र ने सीता स्वयंवर में तोड़ा था, अजगव
  • डंडा, सोंटा, लाठी, छड़ी
  • नीला अभ्रक
  • धूल-वृष्टि
  • त्रिशूल
  • धनुष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words