تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام" کے متعقلہ نتائج

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام کے معانیدیکھیے

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

dubhdaa me.n dono.n ga.e maayaa milii na raamदुभ्दा में दोनों गए माया मिली न राम

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام کے اردو معانی

  • رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

दुभ्दा में दोनों गए माया मिली न राम के हिंदी अर्थ

  • रुक : दुबधा में दोनों गए माया मिली ना राम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words