تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام" کے متعقلہ نتائج

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام کے معانیدیکھیے

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

dugdaanaa me.n do ga.e , maayaa milii na raamदुग्दाना में दो गए , माया मिली न राम

ضرب المثل

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام کے اردو معانی

  • تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

दुग्दाना में दो गए , माया मिली न राम के हिंदी अर्थ

  • तज़बज़ब में आदमी ना उधर का रहता है ना उधर का यानी यकसू तबीयत नहीं रखने से ख़ुदा और दौलत दोनों में से कोई भी हासिल नहीं होता, दो कामों का एक साअत बंद-ओ-बस्त करने में दोनों बिगड़ जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words