تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخان" کے متعقلہ نتائج

دُخان

دُھواں

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دُخانِ راہ

وہ درز یا رخنہ جس میں سے بُخارات خارج ہوں .

دُخانی جَہاز

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی مرکب

دُخانی کَل

بھاپ کی قّوت سے چلنے والی مشین، اسٹیم انجن

دُخانِ دِل

(لفظاً) دِل کا دھُواں ؛ (مجازاً) دل کی آہ .

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

دُخانی طاقَت

بھاپ کی طاقت، بھاپ کا زور، اسٹیم شارپ

دُخانی اِنْجَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انِجن

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخان کے معانیدیکھیے

دُخان

duKHaanदुख़ान

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَخَنَ

دُخان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُھواں
  • بھاپ، اسٹیم
  • دُھونی، بھپکا
  • تمباکو کا دُھواں

شعر

English meaning of duKHaan

Noun, Masculine

  • smoke, fume (of tobacco, etc.), steam
  • tobacco smoke

दुख़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دُخان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words