تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھواں" کے متعقلہ نتائج

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھواں آلَہ

دُھن٘واں نِکلنے کی چمنی.

دُھواں ہو جانا

ماند پڑ جانا

دُھواں دار ہونا

ناراض ہونا ، غُصّہ ہونا.

دُھواں نَہ اُٹْھنا

چولہا نہ جلنا.

دُھواں اُس پار ہونا

وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .

دُھواں دھار ہونا

اندھیرا چھا جانا ، فضا کا تاریک ہو جانا.

دُھواں ہو کَر اُڑْنا

ماند پڑ جانا

دُھواں مُنہ سے نِکالنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

دُھواں دُھواں

۱. دُھن٘ویں کے رن٘گ کا ، دھندلا .

دُھواں دار

سیاہی مائل، کالی، سیاہ

دُھواں کَش

دھوئیں کے نکلنے کی جگہ، چمنی، دُود کش

دُھواں دھار

۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.

دُھواںْلا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کی بھٹی کا دُھن٘واں نِکلنے کا موکھا جس پر دُھن٘واں اُوپر جانے کو ناوا لگا دیا جاتا ہے .

دُھواں دینا

دُھونی دینا.

دُھواں لینا

رک : دھونی لینا.

دُھواں کَرْنا

اندھیرا کرنا ؛ چُھپانا ، پردہ ڈالنا .

دُھواں اٹھنا

عذاب نازل ہونا، شدید اذیت یا تکلیف محسوس کرنا، تباہی آنا

دُھواں اُڑنا

دُھواں جانا

دھویں کی بو ہو جانا، دھویں کا اثر ہو جانا

دُھواں کھانا

سخت محنت کرنا ، زحمتیں اُٹھانا.

دُھواں چھانا

اندھیرا چھا جانا ؛ رُکاوٹ ہونا.

دُھواں رَمْنا

دُھن٘واں بھرنا ، دُھن٘واں پھیلنا .

دُھواں دھائی

آندھی یا جھکَڑ چلنے کی آواز .

دُھواں دُھوں

توپ ، آتش بازی وغیرہ کے چُھوٹنے کی آواز.

دُھواں لَپَک

حُقے کی بُو پر دوڑنے والا آدمی، کثرت سے حقّہ پینے والا، مجازاً: حریص، مُفت خور.

دُھواں بَھرنا

ان٘دھیرا ہو جانا ، گُھٹن ہونا.

دُھواں نِکَلْنا

سُلگنا ، جلنا .

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

دُھواں پَھیلنا

کسی جگہ کا دھویں سے بھر جانا

دُھواں گُھٹْنا

کسی طرف سے نکلنے کا راستہ نہ پاکے دُھویں کا کسی بند مکان میں جمع ہو جانا

دُھواں اُڑانا

کوئی چیز (تیل، گھی یا پیٹرول وغیرہ) جلا کر سیاہ گیس خارج کرانا

دُھواں دھاری

شِدّت ، تیزی ، سرگرمی.

دُھواں اُوٹْھنا

عزاب نازل ہونا ، شدید اذیّت یا تکلیف محسوس کرنا ، تباہی آنا .

دُھواں بِکھیرنا

شکست دینا

دُھواں گَھمَنڈْنا

بند جگہ یا مکان میں دُھن٘ویں کا جمع ہونا.

دُھواں مُنہ سے چھوڑنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

دُھواں دَھار تَقرِیر

پرجوش تقریر

دُھواں بِکھیر دینا

شکست دینا ؛ شیرازہ بکھیر دینا .

دُھواں دھار گَھٹا

دُھواں دَھار بارِش

سخت بارش

دُھواں بَن کے اُڑْنا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

دُھواں مُنھ سے نِکَلْنا

فریادی ہونا ، آہیں نکلنا.

دُھواں سَر سے پار کَرْنا

دُھوئیں اُڑانا ، تباہ کرنا ، برباد کرنا.

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

مُنہ دُھواں دُھواں ہونا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

مُنْہ دُھواں ہو جانا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

کَڑْوا دُھواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

آگ میں دُھواں کَہاں

ہر بات کی بنیاد ضرور ہوتی ہے، ہر علت کے لیے معلول ضرور ہے

پَرائی سار کَون دُھواں کَرتا ہے

کوئی بھی دوسرے کی مدد نہیں کرتا.

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

دِل کا دُھواں

آہ گرم ، غم دل ؛ دل کا بُخار

مُونْہ سے دُھواں نَہ نِکَل سَکنا

زبان سے کوئی بات نہ کہنا ، رازداری سے کام لینا ۔

خُون میں دُھواں اُٹْھنا

بدن میں حرارت یا جوش پید ہونا ، جذبات کا مشتعل ہونا ۔

گور میں دُھواں اُٹْھنا

(بطور بد دعا) عذابِ قبر سے دوچار ہونا

جِگَر سے دُھواں اُٹھنا

جگر جلنا

دِل سے دُھواں نِکَلْنا

دل سے آہ نکلنا

دِل سے دُھواں اُٹْھنا

دل سے آہ نکلنا

چَراغ کا دُھواں کھانا

درد سر مول لینا، جھنجھٹ میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں کے معانیدیکھیے

دُھواں

dhu.aa.nधुआँ

نیز - دُھواں, دُھواں, دُھواں, دُھواں, دُھواں

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دُھواں کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • دُھوں، تراکیب میں مستعمل
  • گیس جو کسی چیز کے جلنے یا سُلگنے کی وجہ سے اوپر کو اُٹھتی اور بدلی کی طرح پیچ کھاتی نظر آتی ہے، سیاہ حدنگ دود

صفت

  • بخارات، دخان، دود، دھوم، ستم، سیاہ، عثمان، مزین، نیلا، کالا، کبود، ہوائی

شعر

English meaning of dhu.aa.n

Noun, Masculine, Feminine

  • smoke, vapour

Adjective

  • angry
  • dark, black
  • dense (as clouds), excessive
  • smoky, misty, hazy, foggy, cloudy

धुआँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • धूआँ
  • धूआँ (शव)
  • धूम्र
  • किसी वस्तु, पदार्थ या लकड़ी आदि के जलने या सुलगने पर निकलने वाली काले या गहरे रंग की वायु या पदार्थ; (स्मोक)
  • गैस जो किसी चीज़ के जलने या सुलगने की वजह से ऊपर को उठती और बदली की तरह पेच खाती नज़र आती है, स्याह हदंग दूद
  • रुक : धोओं, तराकीब में मुस्तामल

دُھواں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words