تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُلار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُلار کے معانیدیکھیے
دُلار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناز یا ان جذبوں کے اظہار کی کیفیت، پیار، مامتا، لاڈ
- چھوٹے بچوں کے ساتھ مشفقانہ برتاو جو بچے کو خوش رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے، بچوں کو پچکارنا، ہاتھ پھیرنا، بوسہ دینا
شعر
تیکھے تیور باپ کا غصہ ماں کی ممتا لاڈ دلار
میرے لئے یہ بیش قیمتی سرمایہ ہے سب کا سب
جب وہ مجھ سے دلار کرتا ہے
تنگ لیل و نہار کرتا ہے
پیار دلار کے سائے سائے چلا کرو
جلتے لوگو کچھ تو اپنا بھلا کرو
English meaning of dulaar
Noun, Masculine
- affection, love, endearment, fondness
- affectionate treatment with young children to keep them happy
दुलार के हिंदी अर्थ
دُلار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُلار)
دُلار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔