تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُلارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُلارا کے معانیدیکھیے
دُلارا کے اردو معانی
صفت
- ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں
- پیارا، عزیز، لاڈلا
- پیارا بیٹا
- ایک قسم کا جُھولا جس میں دونوں طرف بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے
شعر
دل ربا کہتا ہے اے یار دلارا کہنا
ایک تو نام ہیں دو پھر تجھے کیا کیا کہنا
گونجی بلال کی نہ مدینے میں جب اذاں
گھڑیاں تھمیں کہ چپ تھا دلارا رسول کا
یہ بھی تو کسی ماں کا دلارا کوئی ہوگا
اس قبر پہ بھی پھول چڑھا دے کوئی آ کر
English meaning of dulaaraa
दुलारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रिय, प्रियतम, जिसको बहुत प्यार किया जाता हो, जो सब को भाता हो
- एक प्रकार का पालना जिस में दोनों ओर बैठने की जगह होती है
دُلارا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُلارا)
دُلارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔