تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم میں گُھسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم میں گُھسْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: طنزاً
دُم میں گُھسْنا کے اردو معانی
- خوشامد میں رہنا، خوشامد کے مارے ساتھ رہنا
- پناہ ڈھونڈنا
- (طنزاً) پیچھے پڑنا، سر ہونا
- بچے کا ماں کے پیچھے پیچھے رہنا، ساتھ لگے رہنا
English meaning of dum me.n ghusnaa
- creep under the tail (like pups under bitch)
- take refuge, seek the protection (of), cling to (as a child to its mother's skirt)
दुम में घुसना के हिंदी अर्थ
- (तंज़न) पीछे पड़ना, सर होना
- ख़ुशामद में रहना, ख़ुशामद के मारे साथ रहना
- पनाह ढूंढना
- बच्चे का माँ के पीछे पीछे रहना, साथ लगे रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم میں گُھسْنا)
دُم میں گُھسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔