تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دار کے معانیدیکھیے
دُم دار کے اردو معانی
صفت
- جس کے دُم ہو، پون٘چھ والا
- دُم کی طرح کا، لمبا یا نوکیلا، دم کی طرح نکلی ہوئی کوئی شے
شعر
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کش
دم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
نہیں معلوم کس شمسی فضا کے پاس سے گزرا
چمک بڑھنے لگی امکان کے دم دار کوکب کی
میری ہی قسمت کے تارے گردش میں ہیں کیوں آخر
میرے مقدر ہی میں شاید تارے ہیں دم دار بہت
English meaning of dumdaar
Adjective
- having a tail, tailed
दुमदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे दुम या पूँछ हो, पूंँछवाला, पुच्छल
- जिसके पीछे या साथ दुम की तरह कोई पतली लंबी चीज़ लगी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم دار)
دُم دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔