تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

duniyaa idhar se udhar ho jaanaaदुनिया इधर से उधर हो जाना

محاورہ

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا کے اردو معانی

  • دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

दुनिया इधर से उधर हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया में क्रांति आ जाना, दुनिया में इन्क़िलाब आ जाना, कुछ का कुछ हो जाना, बहुत ज़्यादा बदलाव हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words