تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

دِل سَن سے ہو جانا

دل دہل جانا ، خوف زدہ ہونا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

duniyaa se dil sard ho jaanaaदुनिया से दिल सर्द हो जाना

محاورہ

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا کے اردو معانی

  • دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

दुनिया से दिल सर्द हो जाना के हिंदी अर्थ

  • संसार की बातों से घृणा हो जाना, संसार की बातों में रुचि न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words