تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا سَر پَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا سَر پَر اُٹھانا

دھوم مچا دینا ، ہنگامہ برپا کر دینا.

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھانا

بہت شور و غل مچانا

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھانا

کہیں بہت شور و غل کرنا، واویلا مچانا

سَر پَر اُٹھانا

فتنہ انگیزی سے برباد کر دینا ، تہ و بالا کرنا.

آسْمان سَر پَر اُٹھانا

شور وغل كرنا، اودھم مچانا، چیخنا، چلا كر آفت برپا كرنا

زَمِین سَر پَر اُٹھانا

بہت چیخنا چلانا ، سخت شور و غل کرنا ، آہ وزاری کرنا ۔

سَر آنکھوں پَر اُٹھانا

بسر و چشم تسلیم کرنا ، جان و دل سے قبول کرنا.

سَر پَر قُرآن اُٹھانا

قرآنِ پاک کی قسم کھانا.

سَر پَر مَکان اُٹھانا

بہت شور و غل کرنا

سَر پَر بوجھ اُٹھانا

اپنے ذمے لے لینا، ذِمّہ داری یا کِفالت قبول کرلینا، فرض سمجھ کر نبھانا۔

مَکان سَر پَر اُٹھانا

بہت شور و غل مچانا ، شور برپا کرنا ۔

سَر پَر قُرْآن اُٹھانا

قرآن کی قسم دینا

سَر پَر گَھر اُٹھانا

بہت زیادہ شور و غُل کرنا ، اودھم مچانا.

قُرْآن سَر پَر اُٹھانا

رک : قرآن سر پر رکھنا .

گَھر سَر پَر اُٹھانا

بہت شور غل مچانا، شور برپا کرنا، گھر میں اودھم مچانا، ہنگامہ بپا کرنا

سَر پَر ساری خُدائی اُٹھانا

نہایت مغرور ہونا ، از حد متکبر ہونا.

زَمِین کو سَر پَر اُٹھانا

زمین سر پر اُٹھانا، بہت زیادہ ہنگامہ کھڑا کرنا، فساد مچانا

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا سَر پَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا سَر پَر اُٹھانا

duniyaa sar par uThaanaaदुनिया सर पर उठाना

محاورہ

دُنْیا سَر پَر اُٹھانا کے اردو معانی

  • دھوم مچا دینا ، ہنگامہ برپا کر دینا.

दुनिया सर पर उठाना के हिंदी अर्थ

  • धूम मचा देना, हंगामा बरपा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا سَر پَر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا سَر پَر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words