تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر پَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے
سَر پَر اُٹھانا کے اردو معانی
- فتنہ انگیزی سے برباد کر دینا ، تہ و بالا کرنا.
- بہت شور و غل مچانا ، شور و شغب سے عاجز کردینا ، اودھم مچانا (ان معنوں میں ، ”اٹھانا“ کے ساتھ کوئی جگہ بطور مفعول آنا چاہیے).
- جھیلنا ، ذِمّے لینا ، سر لینا ، برداشت کرنا ، سہنا.
सर पर उठाना के हिंदी अर्थ
- बहुत शोर-ओ-गुल मचाना, शोर-ओ-शग़ब से आजिज़ करदेना, ऊधम मचाना (अनुमानों में, उठाना के साथ कोई जगह बतौर मफ़ऊल आना चाहिए)
- फ़ित्ना अंगेज़ी से बर्बाद कर देना, ता-ओ-बाला करना
- झेलना, ज़िम्मे लेना, सर लेना, बर्दाश्त करना, सहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر پَر اُٹھانا)
سَر پَر اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔