تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"در اشک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں در اشک کے معانیدیکھیے
در اشک کے اردو معانی
- آنسو کی قیمت، آنسو کےموتی، آنسو کی قدر
شعر
عشق میں تیرے لٹے سب در اشک
ایسی ور خرچی نے گھر گھالا میاں
تیری محفل کے بھی آداب کہ دل ڈرتا ہے
میری آنکھوں نے در اشک لٹائے تو نہیں
کیا در اشک سے ہیں دامن مژگاں مملو
کب زباں ہے کہ کریں شکر گزاری آنکھیں
English meaning of durr-e-ashk
- pearl of tear
दुर्र-ए-अश्क के हिंदी अर्थ
- आंसू का मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (در اشک)
در اشک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔