تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینا" کے متعقلہ نتائج

دینا

رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔

دِیْنا

دیناں

رک ”دینا“.

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

قرض موت کے برابر ہے

دینا ناتھ

غریبوں، مسکیوں نا مالک، سخی، مددگار، خدا

دینا کَرکے

تذرانہ یا معاوضہ وغیرہ ، کچھ دے کر.

دینا تھوڑا، دلاسا بہت

قول کچھ اور فعل کچھ، بات زیادہ کرنا مگر وقت آنے پر مدد کم کرنا، وعدے بہت کرنا لیکن دینا کم

دینا دِلانا

نذر کرنا ، بخشش کر دینا ؛ خیرات دینا.

دینا دَھرانا

مقروض ہونا ، مغلوب ہونا.

دینا آنا

اجارہ ہونا ، واجب الادا ہونا.

دینا داس

دیدہ و دانستہ

دینا لینا

داد و دہش، دینا دلانا، کسی سے کچھ لینا یا کسی کو کچھ دینا

دینا پانا

وہ رقم جو کسی کے ذمے ہو، وہ رقم جو کسی کی یافتنی ہو

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

دِینِ اِلٰہی

رواداری کا مذہب جو مغل بادشاہ اکبر نے صلح و آشتی اور بھائی چارے کے لیے بنایا تھا اور جو اس کے ساتھ ختم ہو گیا

دِینارِ سُرْخ

سونے کا سِکّہ ، اشرفی.

دِینِ اِبْراہِیم

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

دِینِ اِسْلام

رک : دینِ احمد.

دَین اَدا کَرْنا

قرض ادا کرنا

دِین اِیمان جانے

اُن کی مرضی پر. آگے وہ جانے اسکا دین ایمان جانے.

دِینِ اِسْلام قَبُول کَرنا

شریعت محمدی پر اِیمان لانا خدا اور اس کے رسولؐ کو سجا مان کر کلمۂ توحید زبان پر لانا.

دین ہار

دینہارا

دینے والا ، عطا کرنے والا ، معطی ؛ قرض چُکانے والا.

ہَٹا دینا

اپنے مخالف کو ختم کر دینا ؛ قتل کر دینا

دِینِ عِیسوی

عیسَائیوں کا مذہب ، عقیدۂ تثلیث.

رَہنے دینا

قائم رکھنا، باقی رکھنا

کَہے دینا

ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

تُک٘مَہ دینا

گھنڈی حلقے میں پھن٘سا کر اس حصے کو بند کر دینا جس پر تکمہ لگا ہوا ، بٹن بند کرنا لگانا .

پَہلو دینا

پہلو تہی کرنا

عُہ٘دَہ دینا

کوئی خدمت کسی کے لیے نامزد کرنا ، کوئی منصب دینا

لَہو دینا

فصد کُھلتے وقت رگ سے خون نکلنا، خون بہنا، خون چھوڑنا

ہَوا دینا

پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا

راسْتَہ دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے یا نکلنے والا جا سکے .

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

کَہہ دینا

۔ دیکھو کہہ اُٹھنا کے تحت میں۔

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

پَہْچان دینا

پرکھنا ، تمیز کرنا.

تَکیَہ دینا

سہارا دینا، کسی چیز کے لیے ٹیک لگانا

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

ہَرا دینا

رک : ہرانا

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

نِہانا دینا

گائے بھینس کی ٹانگیں دودھ دوہنے کے وقت باندھ دینا تاکہ دودھ آسانی سے نکل آئے ؛ قبضے میں لانا

رِہا دینا

آزادی دینا ، چھٹکارا یا نجات دینا.

پَہْرا دینا

رکھوالی کرنا، پاسبانی کرنا، محافظت کرنا

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

آئِینَہ دینا

شکل دکھانے کے لئے آئینہ سامنے کرنا، آئینہ دکھانا

آہَٹ دینا

پاؤں کی چاپ سے اشارہ کرنا

ہِلا دینا

جنبش دینا، حرکت دینا

بَہکا دینا

راستہ بھلانا، غلط راستے پر لگانا

پیالَہ دینا

شراب پلانا، شراب کی تواضع کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دینا کے معانیدیکھیے

دینا

denaaदेना

وزن : 22

محاورہ

موضوعات: آواز ٹھگی غم

دینا کے اردو معانی

  • عاریۃً دینا ، مستعار دینا ۔
  • رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔
  • وئی چی زاپنے سے جُدا کرکے دوسرے کے سپرد کرنا ؛ بیشتر حسبِ ذیل مقاصد کے لیے مستعمل : حوالے کرنا ، سونُپنا.
  • (ٹھگی) کسی ٹھگ کا گانْو والوں کا حال بیان کر دینا، ڈھگ کا بستی والوں کی مخبری کرنا
  • (کسی معاملے میں) اپنی تجویز پیش کرنا ، صلاح بنانا ، اپنے خیال کا اظہار کرنا
  • قرضہ.
  • عطا کرنا ، بخشنا ، مرجمت کرنا.
  • بیچنا ، فروخت کرنا.
  • تحفہ پیش کرنا ، نذر یا پدیہ کرنا.
  • ادا کرنا، بیباق کرنا.
  • مارنا.
  • لگانا ، نصب یا قائم کرنا (ایک شے کو دوسرے شے سے).
  • کسی کیفیت یا صفت وغیرہ سے متاثر کرنا.
  • کہنا ، منْھ سے نکالناٰ (اذان یا دعا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل.
  • پیدا کرنا، جننا
  • (فطرت کے مقررہ نظام کے مطابق) جسم سے نکالنا (دودھ انڈے وغیرہ کے ساتھ)
  • ظاہر کرنا ، نمایاں کرنا (کسی صفت یا خوبی کا)
  • گرفت میں آنے یا لانے کے لیے بڑھانا (ہاتھ وغیرہ کو).
  • . اِلتوا ، مہلت ، توقف ، وقفہ (وقت کے ساتھ مستعمل).
  • بتانا ، دکھانا (پتے یا نشان یا علامت وغیرہ کے لیے مستعمل).
  • بُرا کام کرانا، بد فعلی کرانا.
  • خاطر تواضع کرنا، پیش کرنا.
  • بیاہنا ، عورت کو عقد یا نکاح میں دینا.
  • ڈالنا ، اضافہ کرنا
  • جماع کرانا؛ (دھوکا) فریب کرنا؛ (ہاتھ) مصافحہ کرنا ، مدد کرنا، (غم و رنج) مصیبت ڈالنا، مغموم کرنا ، (سر) جان فدا کرنا؛ (سہارا) مدد کرنا، (شکست) ہرا دینا (سات) شطرنج میں ہرا دینا ، (کان) غور سے سُننا ، نصیحت ماننا ؛ (سکھ راحت وغیرہ) آرام پہنچانا، حوش کرنا؛ (تکلیف ایذا) پہنچانا؛ (چھاتی) بچے کو دُودھ پلانا؛ (پینگ) جُھولے یا پالنے کو جھونٹا دینا؛ (بانگ) مرغ کا ککڑوں کوں کی آواز نکالنا ، اذان دینا؛ (آواز) بلانا ، جواب دینا

شعر

English meaning of denaa

  • afford, offer, allot, allow, emit, give forth, give (birth), give, confer, lay (eggs), pay (a debt, etc.), produce, yield, raise (a cry for help)
  • debt, liability

देना के हिंदी अर्थ

  • पैदा करना, जिऩ्ना
  • (अपनी) कोई चीज पूर्णतः और सदा के लिए किसी के अधिकार या नियंत्रण में करना। सुपुर्द करना। हवाले करना। जैसे-लड़की को ब्याह में मकान देना।
  • (ठग्गी) किसी ठग का गान॒ो वालों का हाल बयान कर देना, ढग़ का बस्ती वालों की मुख़्बिरी करना
  • (फ़ित्रत के मुक़र्ररा निज़ाम के मुताबिक़) जिस्म से निकालना (दूध अंडे वग़ैरा के साथ
  • किसी कैफ़ीयत या सिफ़त वग़ैरा से मुतास्सिर करना
  • ख़ातिर तवाज़ो करना, पेश करना
  • गिरिफ़त में आने या लाने के लिए बढ़ाना (हाथ वग़ैरा को)
  • बतौर लाहिक़ा मुरक्कबात में मुस्तामल
  • बुरा काम कराना, बद फ़ाली कराना
  • बिना किसी प्रकार के प्रतिदान या प्रतिफल के किसी को कोई चीज अंतरित या हस्तां तरित करना। जैसे-प्रसाद देना।
  • मारना
  • (किसी मुआमले में) अपनी तजवीज़ पेश करना, सलाह बनाना, अपने ख़्याल का इज़हार करना
  • . इलतिवा, मोहलत, तवक्कुफ़, वक़फ़ा (वक़्त के साथ मुस्तामल)
  • अता करना, बख्शना, मरजमत करना
  • अदा करना, बेबाक करना
  • आर्यन देना, मुस्तआर देना
  • क़र्ज़ा
  • कहना, मन से नकालनाआ (अज़ान या दुआ वग़ैरा के साथ मुस्तामल
  • किसी को कोई वस्तु आदि सौंपना; प्रदान करना
  • जमा कराना, (धोका) फ़रेब करना, (हाथ) मुसाफ़ा करना, मदद करना, (ग़म-ओ-रंज) मुसीबत डालना, मग़्मूम करना, (सर) जान फ़िदा करना, (सहारा) मदद करना, (शिकस्त) हरा देना (सात) शतरंज में हरा देना, (कान) ग़ौर से सुनना, नसीहत मानना , (सुख राहत वग़ैरा) आराम पहुंचाना, हौश करना, (तकलीफ़ ईज़ा) पहुंचाना, (छाती) बच्चे को दूओध पिलाना, (पेंग) झूओले या पालने को झोंटा देना, (बाँग) मुर्ग़ का कक्कड़ों कूँ की आवाज़ निकालना, अज़ान देना, (आवाज़) बुलाना, जवाब देना
  • ज़ाहिर करना, नुमायां करना (किसी सिफ़त या ख़ूबी का
  • डालना, इज़ाफ़ा करना
  • तोहफ़ा पेश करना, नज़र या पद्य करना
  • बेचना, फ़रोख़त करना
  • बताना, दिखाना (पत्ते या निशान या अलामत वग़ैरा के लिए मुस्तामल)
  • ब्याहना, औरत को अक़द या निकाह में देना
  • रुक : पांव फैलाना, दख़ल देना,तजावुज़ करना
  • लगाना, नसब या क़ायम करना (अक्षय को दूसरे शैय से)
  • वे ची ज़ापने से जुदा करके दूसरे के सपुर्द करना , बेशतर हसब-ए-जे़ल मक़ासिद के लिए मुस्तामल : हवाले करना, सोनुपना
  • अपने अधिकार से दूसरे के अधिकार में पहुँचाना
  • समर्पित करना
  • डालना; उड़ेलना
  • मारना; आघात करना
  • पैदा करना; जनना
  • थमाना; पकड़ाना; हवाले करना
  • अनुभव कराना
  • परोसना; बाँटना
  • चुकाना
  • मुहैया कराना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words