تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ کی بُو آنا" کے متعقلہ نتائج

دُودھ کی بُو آنا

بچپن اور ناتجربہ کاری باقی ہونا.

دُودھ کی بُو مُنْہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

خُون کی بُو آنا

دشمنی کی علامت ظاہر ہونا ، ارادہ معلوم ہونا ۔

دُودھ کی طَرَح اُپھان آنا

غصّہ کا جوش آنا ، دودھ کی طرح جوش میں آجانا ، بہت جلد بگڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ کی بُو آنا کے معانیدیکھیے

دُودھ کی بُو آنا

duudh kii buu aanaaदूध की बू आना

محاورہ

دُودھ کی بُو آنا کے اردو معانی

  • بچپن اور ناتجربہ کاری باقی ہونا.

दूध की बू आना के हिंदी अर्थ

  • बचपन और ना तजुर्बा कारी बाक़ी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ کی بُو آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ کی بُو آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words