تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوہْنا" کے متعقلہ نتائج

دُوہْنا

وہ ظرف جس میں دودھ دویا جاتا ہے

دِوانَہ

رک : ”دیوانہ“.

دوہانا

دودھ دوہیا جانا

دِوانَہ پَن

پاگل پن، ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دُودھ دُوْہنا

گائے بھینس وغیرہ کا دودھ نکالنا

پَرْوَر میں دِوانَہ ہونا

اس قدر محبت ہونا کہ ننگ و نام کا خیال اور دین و دنیا کا ہوش نہ رہے ، حد درجہ لگاؤ ہونا.

ہَم سے سِیانا سو دِوانا

ہم سے زیادہ کوئی دانشمند نہیں ؛ ہم سب سے زیادہ عقل مند ہیں ۔

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دُہْنا

گائے بھین٘س وغیرہ کے تھن سے دودھ نکالنا، دوہنا

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دُوہْنی

دودھ دوہنے کا برتن، بالٹی

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دِوانی

دوانہ کی تانیث، پگلی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوہْنا کے معانیدیکھیے

دُوہْنا

duuhnaa•दूहना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: دُہْنا

  • Roman
  • Urdu

دُوہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دودھیلے جانور کے تھنوں سے دودھ نِکالنا
  • وہ ظرف جس میں دودھ دویا جاتا ہے

Urdu meaning of duuhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • do dhele jaanvar ke thano.n se duudh nikaalnaa
  • vo zarf jis me.n duudh divya jaataa hai

English meaning of duuhnaa

Transitive verb

  • milking from milky animal, milking utensil

दूहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दूध वाले जानवर के थनों से दूध निकालना, वो बर्तन जिसमें दूध निकाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone