تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُونی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: ریاضی
دُونی کے اردو معانی
صفت
- رک : دونوں
- رک : دُونا
- مکرَر ، بار دگر
- (ریاضی) دو اور دو جمع کر کے ، دو کو دو سے ضرب کرنا
صفت
- کمینہ پن ، کمینگی
شعر
جلتا تھا سینہ میرا اے شمع تس پہ تو نے
دونی لگائی آتش آنسو بہا بہا کر
جو رکھے چارہ گر کافور دونی آگ لگ جائے
کہیں یہ زخم دل شرمندہ مرہم بھی ہوتے ہیں
وہ میکش ہوں کہ دے کر دونی قیمت سب کی سب لے لی
کسی سے جب سنا میں نے کہ بھٹی میں کھنچی اچھی
English meaning of duunii
Adjective
- double (used in mathematical tables to denote "multiplied by two", as in two multiplied by two, four
دُونی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُونی)
دُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔