تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْرا" کے متعقلہ نتائج

میسنا

چالاک، عیار، فریبی، جو بظاہر معصوم مگر بباطن مکار ہو

مَثنیٰ

دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مَثانے

مثانہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

موسْنا

سب کچھ چرا یا چھین لینا، موسنا

مُسْنا

مسکرانا ۔

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

مَصْئُونی

محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ۔

مَثانی

مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا

مَسِینا

دال، مونگ اور ارہر وغیرہ کے لیے مستعمل

مُسانا

ٹھگی کرانا ، چوری کرانا

مِسینا

پیسنا ، ریزہ ریزہ کرنا نیز کمزور کرنا

مَثانَہ

پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی، وہ پھکنا جس کے اندر پیشاب رہتاہے

مَصْئُونَہ

رک: مصئون ، جس کی یہ تانیث ہے

مُسْنی

(کاشت کاری) وہ زمین جسے پانی دیا گیا ہو ، سیراب کی ہوئی زمین

مُثَنّا

رک : مثنیٰ جو اس کا درست اور رائج املا ہے ۔

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَصْنَع

قلعہ، ندی، حوض، بارش کا پانی جمع ہونے کا مقام

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مَصْنُوعَہ

مصنوع، بنایا ہوا، پیدا کیا ہوا

مَصْنُوعی

بنایا ہوا، تیار کیا ہوا، خود ساختہ، جو قدرتی نہ ہو، ہاتھ یا مشین کا تیار کردہ

مَصْنُوع

بنایا ہوا، کاری گری سے پیدا کیا ہوا

مُسِنَّہ

(فقہ) دو برس کا (قربانی کا جانور) ۔

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مَعاش ہونا

روزی روزگار ہونا ۔

مُصَنَّع

صنعت کیا گیا، صنعت کاری سے مرصع، بنایا ہوا، کاری گری کیا ہوا

مِسّی ہونا

مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔

مِثْنات

تہ ، شکن ؛ بیت ؛ گانا ؛ یہودیوں کی ایک مقدس کتاب علاوہ توریت کے

مثںےٰ بہ

جس سے نقل کی گئی ہو، اصل

مَثانے سے نِکَلنا

نطفے سے پیدا ہونا ، حقیقی اولاد ہونا

مَثانے کی پتھری

(طب) وہ پتھری جو مثانے کے اندر بنتی ہے

مَصنُوعی طَور پَر

بناوٹی روپ سے

ضَُعْفِ مَثانَہ

مثانَہ کی کمزوری جس میں بار بار پیشاب آتا ہے

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

اُفُقِ مَصْنوعی

وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے

آنتیں موسنا

بھوکا رہنا

سَبْعُ الْمَثانی

سبع مثانی, سورہ فاتحہ جس میں سات سورتیں ہیں

سَنگِ مَثانَہ

پتّھری جو انسان کے مثانے میں پیدا ہوتی ہے

سَبْعِ مَثانی

سورۂ فاتحہ میں. بسم اللہ کو مِلا کر سات آیتیں ہیں ؛ سورۂ بقر سے سورۂ توبہ تک پہلی سات سورتیں بعض کے نزدیک تمام قرآن مجید .

نَمازِ مَصنُوعی

وہ نماز یا عبادت جو شرع کے مطابق نہ ہو ؛ دکھاوے کی نماز نیز دکھاوے کی عبادت ۔

گَھر مُوسْنا

گھر لوٹنا، گھر کا صفایا کرنا، گھر میں چوری کرنا، گھر پر جھاڑو پھیرنا

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

کَس مَشِنو

وہ جس کی بات سننے کے لیے کوئی تیار نہ ہو.

حَجَرِ مَثانَہ

مثانے کی پتھری .

ریگِ مَثانَہ

مثانہ کی پتھری.

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

خَطِ مَصنُوعَہ

خوشَنویسوں کی اِیجاد کردہ چند خاص تحریری صنعتیں جو ایک قِسم کی مُصوَری ہے جِس میں رسمِ خط کو زیر مشق بنایا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْرا کے معانیدیکھیے

دُوسْرا

duusraaदूसरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُوسْرا کے اردو معانی

صفت

  • پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

اسم، مذکر

  • جوڑا، مثبت، برابر، ساتھی، ہم شکل

شعر

Urdu meaning of duusraa

  • Roman
  • Urdu

  • pahle ke baad ka, saanii, diigar, do, .ko.ii aur, aur, apne ilaava ko.ii aur, Gair, ajnabii, na jins, kuchh aur, muKhtlif, muqaabil, baraabar ka, hamsar, Gamaksaar, hamadrad
  • jo.Da, musbat, baraabar, saathii, hamashkal

English meaning of duusraa

Noun, Masculine

दूसरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो क्रम या संख्या के विचार से दो के स्थान पर पड़ता हो, पहले के बाद का, कोई और, कुछ औ, और, द्वितीय, एक अन्य, पुनः, फिर से, बराबर का, मुक़ाबिल, बराबर का, अपने इलावा कोई और, हमसर, पराया

संज्ञा, पुल्लिंग

دُوسْرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میسنا

چالاک، عیار، فریبی، جو بظاہر معصوم مگر بباطن مکار ہو

مَثنیٰ

دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مَثانے

مثانہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

موسْنا

سب کچھ چرا یا چھین لینا، موسنا

مُسْنا

مسکرانا ۔

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

مَصْئُونی

محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ۔

مَثانی

مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا

مَسِینا

دال، مونگ اور ارہر وغیرہ کے لیے مستعمل

مُسانا

ٹھگی کرانا ، چوری کرانا

مِسینا

پیسنا ، ریزہ ریزہ کرنا نیز کمزور کرنا

مَثانَہ

پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی، وہ پھکنا جس کے اندر پیشاب رہتاہے

مَصْئُونَہ

رک: مصئون ، جس کی یہ تانیث ہے

مُسْنی

(کاشت کاری) وہ زمین جسے پانی دیا گیا ہو ، سیراب کی ہوئی زمین

مُثَنّا

رک : مثنیٰ جو اس کا درست اور رائج املا ہے ۔

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَصْنَع

قلعہ، ندی، حوض، بارش کا پانی جمع ہونے کا مقام

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مَصْنُوعَہ

مصنوع، بنایا ہوا، پیدا کیا ہوا

مَصْنُوعی

بنایا ہوا، تیار کیا ہوا، خود ساختہ، جو قدرتی نہ ہو، ہاتھ یا مشین کا تیار کردہ

مَصْنُوع

بنایا ہوا، کاری گری سے پیدا کیا ہوا

مُسِنَّہ

(فقہ) دو برس کا (قربانی کا جانور) ۔

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مَعاش ہونا

روزی روزگار ہونا ۔

مُصَنَّع

صنعت کیا گیا، صنعت کاری سے مرصع، بنایا ہوا، کاری گری کیا ہوا

مِسّی ہونا

مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔

مِثْنات

تہ ، شکن ؛ بیت ؛ گانا ؛ یہودیوں کی ایک مقدس کتاب علاوہ توریت کے

مثںےٰ بہ

جس سے نقل کی گئی ہو، اصل

مَثانے سے نِکَلنا

نطفے سے پیدا ہونا ، حقیقی اولاد ہونا

مَثانے کی پتھری

(طب) وہ پتھری جو مثانے کے اندر بنتی ہے

مَصنُوعی طَور پَر

بناوٹی روپ سے

ضَُعْفِ مَثانَہ

مثانَہ کی کمزوری جس میں بار بار پیشاب آتا ہے

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

اُفُقِ مَصْنوعی

وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے

آنتیں موسنا

بھوکا رہنا

سَبْعُ الْمَثانی

سبع مثانی, سورہ فاتحہ جس میں سات سورتیں ہیں

سَنگِ مَثانَہ

پتّھری جو انسان کے مثانے میں پیدا ہوتی ہے

سَبْعِ مَثانی

سورۂ فاتحہ میں. بسم اللہ کو مِلا کر سات آیتیں ہیں ؛ سورۂ بقر سے سورۂ توبہ تک پہلی سات سورتیں بعض کے نزدیک تمام قرآن مجید .

نَمازِ مَصنُوعی

وہ نماز یا عبادت جو شرع کے مطابق نہ ہو ؛ دکھاوے کی نماز نیز دکھاوے کی عبادت ۔

گَھر مُوسْنا

گھر لوٹنا، گھر کا صفایا کرنا، گھر میں چوری کرنا، گھر پر جھاڑو پھیرنا

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

کَس مَشِنو

وہ جس کی بات سننے کے لیے کوئی تیار نہ ہو.

حَجَرِ مَثانَہ

مثانے کی پتھری .

ریگِ مَثانَہ

مثانہ کی پتھری.

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

خَطِ مَصنُوعَہ

خوشَنویسوں کی اِیجاد کردہ چند خاص تحریری صنعتیں جو ایک قِسم کی مُصوَری ہے جِس میں رسمِ خط کو زیر مشق بنایا گیا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone