تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایچ پیچ" کے متعقلہ نتائج

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

پیچ رِشْتَہ

پیچ مُویَہ

جز ترکیبی کنڈلی دار، چکر دار یا مرغولی جرثومہ ، انگ : Spirochaeta .

پیچ نامِیَہ

رک : پیچ دار نامیہ.

پیچَہ

رک : پیچا ؛ ایک پیچا.

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پیچِیدَہ

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچاں، لپٹا ہوا

پیچ حَیوانِیَہ

(طبقات الارض) فوقانی سینولی زمانے کے آریہ لور کے رکاز میں پائے جانے والے ایمونیوں کے پچاس انواع سے زائد میں سے ایک.

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پیچ دار نامِیَہ

(حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو بلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے ، انگ : Spiral Organism .

پیچ ڈِھیلا ہونا

پگڑی کا بل ڈھیلا ہونا، حیثیت میں فرق آنا، حقیقت کھلنا

پیچْوانَہ

پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.

پیچ کا توڑْ ہونا

دان٘و کو رد کرنے کی ترکیب ہونا ، مسئلہ کا حل کرنے کی تدبیر ہونا.

پیچانِیدَہ

پیچ گانٹْھنا

دان٘و کرنا.

پیچ میں ہونا

رک : پیچ میں پڑنا.

پِیچھیں

بعد میں .

پیچِیدَہ ہونا

بل کھانا ، پیچ کھانا ، چکّر لگانا.

پیچ کَس

رک : پیچ کش.

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پیچ پانچ

(مجازاً) مکاری، فریب، چالاکی، گھماؤ، ہیر پھیر، الجھاؤ

پیچ کَش

چھاپنے کی مشین کا پیچ گھمانے والا شخص

پیچِیدَہ کَرنا

لپیٹنا.

پیچْ دار

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچیدہ

پیچ دَر پیچ

۱. نہایت پیچیدہ الجھا ہوا.

پیچ پَر پیچ

یکے بعد دیگرے سخت مشکل، پے در پے پیچیدگی

پیچ مَشِین

وہ مشین جس میں داب اور کساؤ کے لیے کھندار سلاخ لگی ہوتی ہے جس کو ہتھی وغیرہ سے گھماتے ہیں اور چیزیں بناتے ہیں.

پیچ دَھکیل

مڑوڑی دار پیچ جو کسی چیز کو دھکیلنے کے لیے استعمال کیا جائے جیسے قیمہ کرنے کی مشین کا پیچ گوشت کو آگے دھکیلتا ہے.

پیچ زُلْف

زلف میں بل پڑںا، الجھن بھری زلف، معاملات ناسوتی (انسانی) کو کہتے ہیں جو تعینات کے مقتضیات سے باہم د گر خلائق میں رائج ہیں.

پیچ و خَم

کجی، موڑ، چکر

پیچ پیچ

رک : پیچ در پیچ.

پِیچھے ہونا

پیروی کرنا، تتبع کرنا

پیچ و تاب میں ہونا

رک : پیچ و تاب کھانا.

پیچ بَدّا

(قالین بافی) قالین کے تانے بانے کے پیچ میں ڈالی جانے والی چھڑ ، چھیری

پیچ کَرْنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، چال چلنا

پیچ پَڑنا

الجھ جانا، مشکل پیش آنا، دقّت پیش آنا، ہرج ہونا، خلل پڑنا

پیچ کَٹْنا

کنکوے کی ڈور کٹنا

پیچ لَڑنا

پیچ لڑانا کا لازم

پیچ کَسْنا

ڈبری یا پیچ کو چوڑیوں کے گھٹانے بڑھانے سے سخت کرنا، بندش کرنا، قید و بند عائد کرنا، سختی بڑھانا

پیچ بَدنا

(پتن٘گ بازی) شرط لگا کر پیچ لڑانا ، پیچ لڑانا.

پِیچھے رَہنا

ساتھ ساتھ نہ چل سکنا، ہمراہ نہ رہنا، بچھڑ جانا

پیچ چَلنا

۔۱۔ کشتی کے داؤں کا کارگر ہونا۔ ؎ ۲۔چال چل جانا۔ تدبیر کارگر ہونا۔ ۳۔چال۔ دغا۔ فریب سے کامیاب ہونا۔ ؎

پیچ اُٹْھنا

پیٹ میں مڑوڑ پیدا ہونا، پیچش کا سا درد ہونا

پیچ ڈالْنا

فریب دینا ، چال چلنا.

پیچ کاٹْنا

دوسرے کے کنکوے کی ڈور اپنے پتن٘گ کی ڈور سے کھین٘چ کر کاٹنا، ۔کنکوّا کاٹنا

پیچ چُٹْکی

اسکرو کلپ ، پیچ دار کلپ.

پیچ تَراش

کسی سلاخ وغیرہ میں چوڑیاں بنانے کا اوزار ، نقش تراش ، پیچ کاٹ (اس کی دو قسمیں ہیں اندرونی پیچ تراش اور بیرونی پیچ تراش یا کنگھ پیچہ) ؛ انگ : Screwing tool.

پیچُو

جنس قلقاس ، جنس اروی ، کچالو ، ایک قسم کی گنٹھی دار یعنی بصلہ نما خوردنی ترکاری بشکل جڑ جو ہند و پاک میں عام ہے ، لاط : Colocasia antiquorum.

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

پیچ بَتانا

گر سکھانا، ہتھکنڈے سکھانا، دان٘و سکھانا

پیچ کھیلْنا

داؤں کرنا

پیچ چُھٹْنا

کنکوے کی بازی میں ایک ڈور کا دوسرے کی ڈور سے علیحدہ ہو جانا، الگ ہوجانا

پِیچِیدَہ راہ

۔تیڑھی راہ۔

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

پِیْچِیْدَہ دَسْت

پیچ اُٹھانا

رنج اٹھانا ، سختی برداشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ، تکلیف اٹھانا ، غم و غصہ کھانا.

پیچھے لگا رہنا

مسلسل کوشش میں رہنا، کسی کی ٹوہ میں رہنا، کسی کے درپے ہو جانا

پِیچھے ہو لینا

پیروی کرنا ، تتبع کرنا .

پیچ نِکالْنا

الجھاو دور کرنا ، سلجھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایچ پیچ کے معانیدیکھیے

ایچ پیچ

ech-pechएच-पेच

اصل: ہندی

وزن : 2121

ایچ پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھندا
  • طرز ادا یا اسلوب بیان کی پیچیدگی جس سے اصل مفہوم کو سمجھنا دشوار ہو، گھما پھرا کر کہنا
  • مکرو فریب کی بات یا باتیں، دھوکے کی چال یا چالیں
  • ایر پھیر، چکر (راستے وغیرہ کا)

شعر

English meaning of ech-pech

Noun, Masculine

  • entanglement
  • twist
  • complication in speech or writing
  • fraud, deceit, meandering pathway

एच-पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फंदा, चक्कर, धोके की चाल या चालें, जटिलता, छल, घुमा फिरा कर कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایچ پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایچ پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone