تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِراز" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِراز

اجتناب، پرہیز، کنارہ کشی، بچنا

اِحْتِرازی

احتراز (رک) سے منسوب .

اِحْتِرازًا

بچنے کی غرض سے ، بچے رہنے کے لیے .

اِحتِراز کَرنا

abstain, avoid, shun, eschew, refrain

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِحْتِراس

حفاظت، نگہبانی، منعقد، محفوظ رہنا

اِحْتِیاز

(منتشر چیزوں کو) یکجا کرنے یا سمیٹنے کا عمل، اکٹھا کرنا

اِحْتِراص

حرص کرنا، لالچ کرنا

اِحْتِراق

سوختہ ہونے یا جل جانے کی کیفیت یا عمل ، جلنا .

اِحْراز

(کسی شے کو) ذخیرہ، اندوختہ یا جمع کرنے یا محفوظ رکھنے کا عمل، (منفعت کے طور پر) حصول پر) حصول، حاصل یا جمع کرنا

اِحتِراف

کسی پیشہ یا فن میں کمال حاصل کرنا

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

حاصِلِ اِحْتِراق

سوختہ، جلا ہوا، جل جانے کے بعد کا بقیہ ، جلنے کا نتیجہ.

با اِحْتِرام

احترام کے ساتھ، عزت کے ساتھ، خیال کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِراز کے معانیدیکھیے

اِحْتِراز

ehtiraaz•एहतिराज़

اصل: فارسی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِراز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجتناب، پرہیز، کنارہ کشی، بچنا
  • تکلف، جھجک، کھنچنے اور دُور رہنے کی كیفیت

شعر

Urdu meaning of ehtiraaz

  • Roman
  • Urdu

  • ijatinaab, parhez, kanaaraakshii, bachnaa
  • takalluf, jhijak, khinchne aur duur rahne kii kaifiiyat

English meaning of ehtiraaz

Noun, Masculine

  • guarding (against), being cautious (of)
  • abstaining (from)
  • abstinence
  • regimen
  • forbearance
  • controlling the passions and appetites

اِحْتِراز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone