تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُتْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُتْرا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: بیوپاری
اُتْرا کے اردو معانی
صفت
- اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .
شعر
زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے
تو آسمان سے اترا خدا ہمارے لیے
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
English meaning of utraa
Adjective
- came down, landed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُتْرا)
اُتْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔