تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْجاز" کے متعقلہ نتائج

اِعْجاز

خرق عادت جو منکرین کو قائل کرنے کے لیے انبیا سے ظہور میں آئے، معجزہ

اِعْجازی

اعجاز سے منسوب: اعجاز کا، جو معجزے سے وجود میں آئے، جو معجزہ جیسا ہو.

اِعْجاز سِتَم

اِعْجازِ نَظَر

اِعْجازِِ کَرَم

اِعْجازِ رَقمَ

وہ خوش نویس جس کی خطاطی کا جواب نہ ہو

اِعْجازِ دَرْد

اِعْجازِ غَزَل

اِعْجازِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ (پیغمبر) کا معجزہ جنھوں نے قُمْ بِا ذِْنِ اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کردیا تھا اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو شفا بخشی تھی.

اِعْجازِ مُحَبَّت

اِعْجازِ عِیسَوی

حضرت عیسیٰ (پیغمبر) کا معجزہ جنھوں نے قُمْ بِا ذِْنِ اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کردیا تھا اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو شفا بخشی تھی.

اِعْجازِ تَخَیُّل

اِعْجازِ بَیاں

اِعْجازِ مَسِیحائی

عیسیٰ مسیح کا معجزہ، مردے کو زندہ کرنے کا عمل

صاحِبِ اِعْجاز

کوئی معجزہ رکھنے یا دکھانے والا

پُر اِعْجاز و گَرْم

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْجاز کے معانیدیکھیے

اِعْجاز

e'jaazए'जाज़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: عِجْز

اشتقاق: عَجَزَ

اِعْجاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خرق عادت جو منکرین کو قائل کرنے کے لیے انبیا سے ظہور میں آئے، معجزہ
  • (مجازاً) وہ حیرت انگیز بات جو معجزہ سی معلوم ہو، کرشمہ، کرامت

    مثال - امیتابھ بچن کا اس عمر میں بھی اداکاری کرنا کسی اعجاز سے کم نہیں ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِعْزاز

عزت، وقار، منزلت، مرتبہ

شعر

English meaning of e'jaaz

Noun, Masculine

ए'जाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वभाव और प्रकृति के विरुद्ध किसी ईशदूत या संत एवं योगी से किसी चीज़ का प्रकट होना, चमत्कार
  • ( लाक्षणिक) अद्भुत कार्य, करिश्मा, करामत

    उदाहरण - अमीताभ बच्च का इस उम्र में भी अदाकारी करना किसी एजाज़ से कम नहीं है

اِعْجاز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْجاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْجاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words