تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک اَنار سَو بِیمار" کے متعقلہ نتائج

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اَنارْیَہ

جو آریہ نہ ہو، غیر آریہ

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

اَناری

انار سے منسوب: انار کی شکل کا یا رنگ کا، انار کا، جیسے: ناری سموسہ یا گونجھا جو ایک پکوان ہے

اَنارْکی

انارکزم، لاقانونیت، انتشار، انتشار پسندی

اَنارَا

سرُخ آنکھ کا کبوتر جو گرہ باز ہوتا ہے

اَنارکَلی

اَنارَین

ترش اور میٹھا دونوں انار

اَنارْکِزْم

انتشار پسندی، نراج

اَنارِ بے دانَہ

اَنارْکِسْٹ

ایک سیاسی جماعت جس کے اصول کے بموجب کوئی سلطنت نہیں ہونا چاہیے، انتشار پسند

آتِشِیں اَنار

آتشبازی کا انار

فَرْشی اَنار

(آتش بازی) انار کی شکل سے ملتا جلتا بارودِ بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے ، اس کو زمین پر رکھ کر آگ دکھانے سے فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیں.

شَرْبَتی اَنار

رسیلا انار ، سرخ انار ، قندھاری انار .

وِلایَتی اَنار

بڑے قسم کا بیدانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے

اُڑَن اَنار

آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی

گُلِ اَنار

انار کا سرخ پھول جو پھل بن جاتا ہے

آب اَنار

انار کا عرق

رُبِِ اَنار

صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)

نَو رَس اَنار

(کنایتہ) کم عمر معشوق یا معشوقہ ؛ حسین نوجوان عورت ۔

ایک اَنار سَو بِیمار

چیز کم اور ضرورت مند زیادہ، کسی چیز کا کم ہونا اور چاہنے والوں کا زیادہ ہونا

یَک اَنار صَد بِیمار

رک : ایک انار سو بیمار ، چیز تھوڑی اور ضرورت مند زیادہ نیز اس وقت بھی مستعمل جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگیں.

یَک اَنار و صَد بِیمار

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک اَنار سَو بِیمار کے معانیدیکھیے

ایک اَنار سَو بِیمار

ek anaar sau biimaarएक अनार सौ बीमार

ضرب المثل

ایک اَنار سَو بِیمار کے اردو معانی

  • چیز کم اور ضرورت مند زیادہ، کسی چیز کا کم ہونا اور چاہنے والوں کا زیادہ ہونا
  • ایک چیز کے بہت سے چاہنے والے، کسے کسے دی جائے

    مثال - فارسی- یک انار و صد بیمار

English meaning of ek anaar sau biimaar

  • one pomegranate and a hundred ailing persons, the needy outnumber the remedy

एक अनार सौ बीमार के हिंदी अर्थ

  • वस्तु कम परंतु लेने वाले बहुत, किसी वस्तु का कम होना और चाहने वालों का बहुत होना
  • एक वस्तु के बहुत से चाहने वाले, किसे-किसे दी जाए

    विशेष - समा.- अकेली हरदसिया सबरा गाँव रसिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک اَنار سَو بِیمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک اَنار سَو بِیمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone