تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنار" کے متعقلہ نتائج

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اَنارْیَہ

جو آریہ نہ ہو، غیر آریہ

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

اَناری

انار سے منسوب: انار کی شکل کا یا رنگ کا، انار کا، جیسے: ناری سموسہ یا گونجھا جو ایک پکوان ہے

اَنارْکی

انارکزم، لاقانونیت، انتشار، انتشار پسندی

اَنارَا

سرُخ آنکھ کا کبوتر جو گرہ باز ہوتا ہے

اَنارکَلی

اَنارَین

ترش اور میٹھا دونوں انار

اَنارْکِزْم

انتشار پسندی، نراج

اَنارِ بے دانَہ

اَنارْکِسْٹ

ایک سیاسی جماعت جس کے اصول کے بموجب کوئی سلطنت نہیں ہونا چاہیے، انتشار پسند

آتِشِیں اَنار

آتشبازی کا انار

فَرْشی اَنار

(آتش بازی) انار کی شکل سے ملتا جلتا بارودِ بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے ، اس کو زمین پر رکھ کر آگ دکھانے سے فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیں.

شَرْبَتی اَنار

رسیلا انار ، سرخ انار ، قندھاری انار .

وِلایَتی اَنار

بڑے قسم کا بیدانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے

اُڑَن اَنار

آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی

گُلِ اَنار

انار کا سرخ پھول جو پھل بن جاتا ہے

آب اَنار

انار کا عرق

رُبِِ اَنار

صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)

نَو رَس اَنار

(کنایتہ) کم عمر معشوق یا معشوقہ ؛ حسین نوجوان عورت ۔

ایک اَنار سَو بِیمار

چیز کم اور ضرورت مند زیادہ، کسی چیز کا کم ہونا اور چاہنے والوں کا زیادہ ہونا

یَک اَنار صَد بِیمار

رک : ایک انار سو بیمار ، چیز تھوڑی اور ضرورت مند زیادہ نیز اس وقت بھی مستعمل جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگیں.

یَک اَنار و صَد بِیمار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنار کے معانیدیکھیے

اَنار

anaarअनार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: پھل

اَنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا
  • ایک قسم کی آتش بازی، انار کی شکل سے ملتا جلتا بارود بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منْھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے اور جس سے آگ دکھانے پر فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں بر آمد ہوتی ہیں
  • (استعارۃً) عورت کے پستان

شعر

English meaning of anaar

Noun, Masculine

  • pomegranate
  • a kind of firework

अनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दानेदार फल जो बहुत पौष्टिक माना जाता है,दाडिम, बेदाना
  • उक्त फल के आकार की एक प्रकार की छोटी आतिशबाजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words