تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا" کے متعقلہ نتائج

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر

پرہیزگار بن کر دنیا کمانا

ہاتھ کی لینی ایک ہاتھ کی دینی

رک : اس ہاتھ لے اس ہاتھ دے.

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں

واضح بات نہ کرنا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بزم میں روز ایک نیا شگوفہ یا ڈھکوسلا چھوڑتا ہے

ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کی بارش ہونا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، زار و قطار رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا کے معانیدیکھیے

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

ek haath lenaa ek haath denaaएक हाथ लेना एक हाथ देना

نیز - اِس ہاتْھ لیْنا اُس ہاتْھ دیْنا

ضرب المثل

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا کے اردو معانی

  • جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا
  • نقد سودا کرنا، کسی کام کا فوراََ پھل ملنا

    مثال - ’’اس ہاتھ دو اس ہاتھ لو‘‘ زیادہ فصیح ہے۔

एक हाथ लेना एक हाथ देना के हिंदी अर्थ

  • जो जैसा करेगा वैसा पाएगा
  • नक़द सौदा करना, किसी काम का तुरंत फल मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words