تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینا ایک نَہ لینا دو" کے متعقلہ نتائج

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دینا ایک نَہ لینا دو کے معانیدیکھیے

دینا ایک نَہ لینا دو

denaa ek na lenaa doदेना एक न लेना दो

ضرب المثل

دینا ایک نَہ لینا دو کے اردو معانی

  • بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

देना एक न लेना दो के हिंदी अर्थ

  • अकारण, बिला वजह, व्यर्थ, बेमतलब, बेफ़ाइदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینا ایک نَہ لینا دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینا ایک نَہ لینا دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words