تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

نِیم چَڑھا کَریلا

(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا کے معانیدیکھیے

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

ek karelaa duusre niim cha.Daaएक करेला दूसरे नीम चढ़ा

English meaning of ek karelaa duusre niim cha.Daa

  • evil nature that has been further incited

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words