تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم چَڑھا کَریلا" کے متعقلہ نتائج

نِیم چَڑھا کَریلا

(کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

تو کَریلا دُوسرے نِیم چَڑھا

پہلے ہی سے برا تھا اس میں برائی کے مزید اسباب پیدا ہو گئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم چَڑھا کَریلا کے معانیدیکھیے

نِیم چَڑھا کَریلا

niim cha.Dhaa karelaaनीम चढ़ा करेला

نِیم چَڑھا کَریلا کے اردو معانی

  • (کنا یۃً) نک چڑا ، سخت مزاج کا (مثل مشہور ہے ایک تو کڑوا (کریلا) اوپر سے (دوسرے) نیم چڑھا) ۔

नीम चढ़ा करेला के हिंदी अर्थ

  • (संकेतात्मक) नकचढ़ा, कठोर स्वभाव का (कहावत प्रसिद्ध है एक तो कड़वा (करेला) ऊपर से (दूसरे) नीम चढ़ा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم چَڑھا کَریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم چَڑھا کَریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words