تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایلْچی" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ایلْچی کے معانیدیکھیے

ایلْچی

elchiiएलची

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: سیاسیات

ایلْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد
  • حکومت کا نما ئندہ جو اپنی حکومت کی نمائندگی کے طور پر دوسری حکومت میں جائے یا رہے، سرکاری نمائندہ، سفیر

    مثال - ہر ملک کے بادشاہوں کے ایلچی مبارک باد کی خاطرجو آئے تھے وہ بھی سب حاضر تھے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of elchii

एलची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संदेश वाहक, पत्रवाहक, दूत, क़ासिद
  • एक देश में दूसरे देश का प्रतिनिधि, प्राचीन काल में, वह दूत जो एक राजा का संदेश दूसरे राजा तक पहुंचाता था, सरकारी प्रतिनिधि, राजदूत

    उदाहरण - हर मुल्क के बादशाहों के एलची मुबारकबाद की ख़ातिर जो आए थे वह भी सब हाज़िर थे

ایلْچی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایلْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایلْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words